Results 1 to 2 of 2

Thread: سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خ


    سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خبردار کردیا
    511451 33314863 - سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خ
    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ اقوام متØ+دہ سے خطاب میں دنیا Ú©Ùˆ متنبہ کیا ہے کہ بھارت Ù†Û’ مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، یہ صورتØ+ال دونوں ملکوں Ú©Û’ درمیان جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔
    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی میں دنیا Ú©Ùˆ درپیش ماØ+ولیاتی چیلنج، منی لانڈرنگ Ú©ÛŒ روک تھام، اسلاموفوبیا اور خاص طور پر مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر تاریخی خطاب کیا۔
    مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ تسلط

    اپنے خطاب Ú©Û’ سب سے اہم Ø+صے میں مقبوضہ کشمیر پر بھارت Ú©Û’ غاصبانہ تسلط اور کرفیو سے وہاں Ú©ÛŒ عوام Ú©Ùˆ درپیش سنگین مسائل سے دنیا Ú©Ùˆ آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اقوام متØ+دہ میں کشمیر Ú©Û’ لئے آیا ہوں۔

    انہوں نے دنیا کو بتایا کہ نریندر مودی کے غرور نے اس کو اندھا کر رکھا ہے۔ کشمیر میں کرفیو کے باعث 9 لاکھ بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیر میں گزشتہ 55 دن سے لاک ڈاؤن ہے۔ پیلٹ گنوں سے نوجوانوں کی بینائی چھینی جا رہی ہے۔ تیس ہزار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دنیا سوچے اتنے ظلم کے بعد کشمیریوں کا کیا ردعمل ہوگا؟

    عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ Ø+قوق نہیں دیئے جا رہے۔ کشمیریوں کا قصور یہ ہے کہ وہ مسلمان ہیں، اگر اسی طرØ+ یہودی اور یورپین Ú©Ùˆ گھروں میں بند کیا جاتا تو آپ لوگوں کا کیا ردعمل ہوتا؟ 80 لاکھ جانوروں Ú©Ùˆ ایسے قید کیا جاتا تو دنیا میں شور مچایا جاتا۔

    جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران تالیاں بجتی رہیں جبکہ بھارتی مندوب اس دوران منہ لٹکائے بیٹھے رہے۔

    وزیراعظم Ù†Û’ اپنے خطاب میں عالمی رہنماؤں Ú©Ùˆ بتایا کہ میں Ù†Û’ جب اقتدار سنبھالا تو مودی سے مسائل Ú©Ùˆ مذاکرات سے Ø+Ù„ کرنے Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ اور کہا کہ مشترکہ مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ لئے مل کر کام کریں لیکن جب بھی مذاکرات Ú©Û’ قریب آئے بھارت Ù†Û’ انکار کر دیا Ø+تیٰ کہ ایف اے Ù¹ÛŒ ایف میں ہمیں بلیک لسٹ کرانے Ú©ÛŒ کوشش کی۔ بھارت Ù†Û’ پلوامہ Ø+ملے کا بغیر ثبوت الزام لگا دیا Ø+الانکہ یہ Ø+ملہ 23 سالہ کشمیری نوجوان Ù†Û’ Ø+ملہ کیا۔

    انہوں Ù†Û’ جنرل اسمبلی Ú©Ùˆ باور کرایا کہ مودی Ù†Û’ الیکشن ہی پاکستان مخالف مہم سے لڑا۔ الیکشن ختم ہوئے تو بھارت سے دوبارہ مذاکرات Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ اور کہا کہ اگر بھارت Ú©Û’ پاس ثبوت ہیں تو ہمیں فراہم کیے جائیں لیکن اس پیشکش کا منفی جواب دیتے ہوئے بھارت Ù†Û’ ہماری سرزمین Ú©ÛŒ خلاف ورزی Ú©ÛŒ اور بم گرا دیے، جنہوں Ù†Û’ چند درخت گرانے Ú©Û’ علاوہ ہمارا اور کوئی نقصان نہیں کیا۔ ہم Ù†Û’ دو بھارتی جہاز مار گرائے اور جذبہ خیر سگالی Ú©Û’ تØ+ت ایک انڈین پائلٹ Ú©Ùˆ بھی واپس کر دیا۔ اس موقع پر جنرل اسمبلی کا پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

    وزیراعظم Ù†Û’ عالمی ادارے Ú©Ùˆ یاد دہانی کرائی کہ کشمیریوں سے Ø+Ù‚ خود ارادیت کا وعدہ اقوام متØ+دہ Ù†Û’ کیا تھا۔ آپ لوگوں Ú©Ùˆ ہتھیار اٹھانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ پاکستان اور بھارت دو ایٹمی طاقتیں ہیں۔ اگر پاک بھارت جنگ Ú†Ú¾Ú‘ گئی تو Ú©Ú†Ú¾ بھی ہو سکتا ہے۔ اقوام متØ+دہ Ú©Ùˆ اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ یہ وقت ہے جب اقوام متØ+دہ Ú©Ùˆ فوری ایکشن لیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانا چاہیے۔
    آر ایس ایس کے نظریات کا پردہ چاک

    وزیراعظم عمران خان نے آر ایس ایس کے مذموم مقاصد کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا یہ انتہا پسند ہندو تنظیم ایڈولف ہٹلر سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔ اس کی نفرت انگیزی کے باعث مہاتما گاندھی کا قتل ہوا۔ یہ جماعت آریا سماج اور مسلمانوں کی نسل کشی پر یقین رکھتی ہے۔
    ہم آخری سانس تک لڑیں گے

    وزیراعظم نے اپنے پرجوش خطاب میں کہا کہ میرا یقین ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں، کیا میں کشمیر میں ہونے والے ظلم پر خاموش رہوں؟ میں ظلم کیخلاف لڑوں گا، ہم آخری سانس تک لڑیں گے۔
    وزیراعظم Ù†Û’ کہا کہ یہ جانتے ہوئے بھارت پاکستان سے کئی گنا بڑا ہے، اگر دونوں Ú©Û’ درمیان جنگ Ú†Ú¾Ú‘ گئی تو ہمارے پاس صرف دو ہی راستے بچیں Ú¯Û’ØŒ یا تو لڑیں یا پھر سرنڈر کر دیں، مگر ہمارا ایمان لا الہ الا اللہ Ù…Ø+مد رسول اللہ پر ہے۔ اگر دو جوہری ہمسایوں Ú©ÛŒ جنگ ہوئی تو ہم آخر تک لڑیں Ú¯Û’Û” یہ میں کسی Ú©Ùˆ دھمکی نہیں دے رہا بلکہ تمام لوگوں Ú©Ùˆ متنبہ کر رہا ہوں کہ اقوام متØ+دہ یہ سب ہونے سے پہلے Ú©Ú†Ú¾ کرے۔
    دنیا میں اسلاموفوبیا کا پروپگینڈا

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا تیسرا نقطہ اسلاموفوبیا ہے جس میں نائن الیون Ú©Û’ بعد اضافہ ہوا اور اس کا پروپیگنڈا کیا گیا۔ بعض مغربی لیڈروں Ù†Û’ دہشتگردی Ú©Ùˆ اسلام سے جوڑا، Ø+الانکہ دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں۔ نائن الیون سے پہلے تامل ٹائیگرز خود Ú©Ø´ بمبار تھے جو کہ ہندو تھے لیکن ہندوؤں Ú©Ùˆ کسی Ù†Û’ ہندو دہشتگرد نہیں کہا۔
    ان کا کہنا تھا کہ اسلاموفوبیا سے دنیا میں تقسیم پیدا Ú©ÛŒ جا رہی ہے۔ یورپین ممالک میں مسلمان اقلیت Ú©ÛŒ صورت میں رہتے ہیں۔ کسی بھی کمیونٹی Ú©Ùˆ دیوار سے لگانے سے شدد پسندی بڑھتی ہے۔ بدقسمتی سے مسلم ممالک Ú©ÛŒ لیڈرشپ مغرب Ú©Ùˆ اس Ø+والے سے صØ+ÛŒØ+ آگاہ نہیں کر سکی۔ اسلامو فوبیا سے مسلمانوں Ú©Ùˆ تکلیف پہنچی جس سے صورتØ+ال خراب ہے۔

    عمران خان Ù†Û’ کہا کہ Ú©Ú†Ú¾ ممالک میں Ú©Ù… Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہننے پر پابندی نہیں لیکن Ø+جاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اسے دنیا کا برا مسئلہ بنا دیا گیا ہے۔ Ø+جاب تو کوئی ہتھیار نہیں ہے۔

    نبی ﷺ کی شان میں گستاخی مسلمانوں کے لیے بہت تکلیف دہ

    وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب انتہا پسندی کا درس نہیں دیتا۔ نبی کریم ﷺ مسلمانوں کیلئے کیا ہیں؟ دنیا کو سمجھانے کی ضرورت ہے۔ اسلام کی توہین پر مسلمانوں کا ردعمل آتا ہے تو انھیں انتہا پسند کہا جاتا ہے۔ نبی ﷺ کی شان میں گستاخی مسلمانوں کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔

    اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اللہ کے رسولﷺ نے غلامی پر پابندی لگائی۔ مدینہ کی ریاست میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں تھا۔ ریاست مدینہ میں ٹیکس کی رقم غریبوں پر خرچ کی جاتی تھی۔
    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری قربانی دی۔ پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ 70 ہزار جانیں قربان کیں۔ کوئی بھی پاکستانی نائن الیون میں ملوث نہیں تھا لیکن دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ستر ہزار سے زائد پاکستانی شہید ہوئے۔
    انہوں نے کہا کہ افغان جنگ کی فنڈنگ مغربی ممالک بالخصوص امریکا نے کی۔ روس کیخلاف لڑنے والے مجاہدین تھے لیکن جب یہی مجاہدین امریکا کیخلاف ہوئے تو دہشت گرد قرار دیئے گئے۔

    منی لانڈرنگ کی روک تھام

    وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب کے دوسرے اہم نقطے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال اربوں ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں میں چلے جاتے ہیں۔ امیر افراد اربوں ڈالر امیر ممالک میں منتقل کرتے ہیں۔ جعلی کمپنیوں کے ذریعے امیر ممالک میں رقم منتقل کی جا رہی ہے۔ منی لانڈرنگ سے ترقی پذیر ممالک میں غربت بڑھتی ہے۔ امیر ممالک کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینا چاہیے۔

    انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاکستان مشکل Ø+الات اور چیلنجز سے گزر رہا ہے۔ ہمارے ملک کا قرضہ 10 سال میں 4 گنا بڑھ گیا۔ ہمیں ملک سے لوٹی گئی گئی رقم واپس لانے کیلئے مشکلات کا سامنا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ اقوام متØ+دہ منی لانڈرنگ Ú©Ùˆ روکنے کیلئے اقدامات کرے گا۔

    دنیا Ú©Ùˆ درپیش ماØ+ولیاتی چینلج

    اپنے تاریخی خطاب Ú©ÛŒ شروعات میں وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ دنیا Ú©Ùˆ اس وقت درپیش ماØ+ولیاتی چیلنج پر بات کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ گلیشیئر بڑی تیزی سے Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ رہے ہیں۔ ماØ+ولیات سے نمٹنے Ú©Û’ لیے ہمیں سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں Ú¯Û’Û” ہماری Ø+کومت Ù†Û’ پانچ سالوں میں دس ارب درخت لگانے کا ہدف رکھا ہے۔ ایک ملک Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر سکتا، پوری دنیا Ú©Ùˆ اقدامات کرنا ہوں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا

    2gvsho3 - سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •